TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4369 · Hadiths Related to Sacrifice

Sunan An-Nasa'iHadith 4369

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ صُهَيْبٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو يَرْفَعُهُ قَالَ مَنْ قَتَلَ عُصْفُورًا فَمَا فَوْقَهَا بِغَيْرِ حَقِّهَا سَأَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ عَنْهَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَمَا حَقُّهَا قَالَ حَقُّهَا أَنْ تَذْبَحَهَا فَتَأْکُلَهَا وَلَا تَقْطَعْ رَأْسَهَا فَيُرْمَی بِهَا

قتیبہ بن سعید، سفیان، عمرو، صہیب، عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص ایک چڑیا یا اس سے بڑے جانور کو ناحق مارے تو قیامت کے دن اس سے باز پرس ہوگی لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ! اس کا کیا حق ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس کا حق یہ ہے کہ اس کو ذبح کرے اور پھر اس کو کھائے اور اس کا سر کاٹ کر نہ پھینکے۔

It was narrated from ‘Amr bin Shuaib, from his father, from his father Muhammad bin ‘Abdullah bin ‘Amr — or on one occasion he said: from his father, from his grandfather — that on the Day of Khaibar, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade the flesh of domesticated donkeys and of Al Jallalah (animals that eat dung), and (he forbade) riding them and eating their meat.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: جو کوئی بلاوجہ کسی چڑیا کو ہلاک کرے؟