TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4362 · Hadiths Related to Sacrifice

Sunan An-Nasa'iHadith 4362

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ بَحِيرٍ عَنْ خَالِدٍ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَحِلُّ الْمُجَثَّمَةُ

عمرو بن عثمان، بقیة، بحیر، خالد، جبیر بن نفیر، ابوثعلبہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مجثمہ (جانور) درست نہیں ہے (یعنی وہ جانور کہ جس کو کہ گولیوں کا نشانہ لگانے کے واسطے کھڑا کیا جائے پھر وہ جانور مر جائے)۔

It was narrated that ‘Abdullah bin Ja’far said: “The essenger of Allah passed by some people who were shooting arrows at a ram. He denounced that and said: ‘Do not disfigure animals (by using them as targets).” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: مجثمہ (جانور کو نشانہ بنا کر) مارنے کا ممنوع ہونا