TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4301 · Hadiths Related to Sacrifice

Sunan An-Nasa'iHadith 4301

أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ سُفَيَانَ وَهُوَ ابْنُ حَبِيبٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ جُرَيِّ بْنِ کُلَيْبٍ قَالَ سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُضَحَّی بِأَعْضَبِ الْقَرْنِ فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لِسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ قَالَ نَعَمْ إِلَّا عَضَبَ النِّصْفِ وَأَکْثَرَ مِنْ ذَلِکَ

حمید بن مسعدة، سفیان، ابن حبیب، شعبہ، قتادة، جری بن کلیب سے روایت ہے کہ میں نے حضرت علی سے سنا فرماتے تھے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس جانور کی قربانی سے منع فرمایا کہ جس کا سینگ ٹوٹا ہوا ہو پھر میں نے حضرت سعید بن مسیب سے بیان کیا تو انہوں نے کہا جی ہاں۔ جس وقت آدھا یا آدھے سے زیادہ سینگ ٹوٹ گیا ہو تو درست نہیں ہے (لیکن اگر آدھا یا آدھے سے کم سینگ ٹوٹا ہوا ہو تو قربانی درست ہے)۔

It was narrated from ‘Uqbah bin ‘Amir that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم gave him some sheep to distribute among his Companions. A small goat was left over and he mentioned that to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم He said: “Sacrifice it yourself.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: قربانی میں عضباء (یعنی سینگ ٹوٹی ہوئی) سے متعلق