TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4271 · Explanation of Hunting and Sacrificial Animals

Sunan An-Nasa'iHadith 4271

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ زَهْدَمٍ أَنَّ أَبَا مُوسَی أُتِيَ بِدَجَاجَةٍ فَتَنَحَّی رَجُلٌ مِنْ الْقَوْمِ فَقَالَ مَا شَأْنُکَ قَالَ إِنِّي رَأَيْتُهَا تَأْکُلُ شَيْئًا قَذِرْتُهُ فَحَلَفْتُ أَنْ لَا آکُلَهُ فَقَالَ أَبُو مُوسَی ادْنُ فَکُلْ فَإِنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْکُلُهُ وَأَمَرَهُ أَنْ يُکَفِّرَ عَنْ يَمِينِهِ

محمد بن منصور، سفیان، ایوب، ابوقلابة، زہدم سے روایت ہے کہ حضرت ابوموسی کے پاس ایک (پکی ہوئی) مرغی آئی۔ اس کو دیکھ کر ایک آدمی کی طرف ہوگیا۔ حضرت ابوموسی نے فرمایا کس وجہ سے؟ اس نے عرض کیا میں نے اس مرغی کو ناپاکی کھاتے ہوئے دیکھا ہے تو مجھ کو کراہت معلوم ہوئی میں نے قسم کھائی کہ میں اب اس کو نہیں کھاؤں گا۔ حضرت ابوموسیٰ نے فرمایا تم نزدیک آجاؤ اور اس کو کھالو میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس (مرغی) کو کھاتے ہوئے دیکھا ہے اور میں نے حکم کیا اس کو کہ وہ اپنی قسم کا کفارہ ادا کرے۔

It was narrated from Ibn ‘Abbas that on the Day of Khaibar, the Prophet of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade eating any birds with talons and any predators with fangs. (Da’if)

Permalink

See the full chapter: مرغ کے گوشت کی کھانے کی اجازت سے متعلق حدیث