Sunan An-Nasa'i — Hadith 4254
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ جَابِرٍ قَالَ أَطْعَمَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لُحُومَ الْخَيْلِ وَنَهَانَا عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ
قتیبہ، سفیان، عمرو، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم لوگوں کو گھوڑوں کا گوشت کھلایا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر والے دن گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا۔
it was narrated that Jabir said: “We used to eat horse meat during the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.“ (Sahih)