TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4249 · Explanation of Hunting and Sacrificial Animals

Sunan An-Nasa'iHadith 4249

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ ابْنِ أَبِي عَمَّارٍ قَالَ سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ الضَّبُعِ فَأَمَرَنِي بِأَکْلِهَا فَقُلْتُ أَصَيْدٌ هِيَ قَالَ نَعَمْ قُلْتُ أَسَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَعَمْ

محمد بن منصور، سفیان، ابن جریج، عبداللہ بن عبید بن عمیر، ابن ابی عمار سے روایت ہے کہ میں نے حضرت جابر بن عبداللہ سے دریافت کیا کہ انہوں نے اس کے کھانے کا حکم فرمایا میں نے عرض کیا وہ شکار ہے۔ انہوں نے کہا جی ہاں۔ میں نے عرض کیا تم نے یہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے؟ انہوں نے کہا جی ہاں۔

It was narrated from Abu Tha’labah Al-KhushaflI that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade eating any predator that has fangs.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: بجو سے متعلق حدیث