TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4228 · Explanation of Hunting and Sacrificial Animals

Sunan An-Nasa'iHadith 4228

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرْمِي الصَّيْدَ فَأَطْلُبُ أَثَرَهُ بَعْدَ لَيْلَةٍ قَالَ إِذَا وَجَدْتَ فِيهِ سَهْمَکَ وَلَمْ يَأْکُلْ مِنْهُ سَبُعٌ فَکُلْ

محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبہ، عبدالملک بن میسرة، سعید بن جبیر، عدی بن حاتم سے روایت ہے یا رسول اللہ! میں شکار کے تیر مارتا ہوں پھر اس میں اس کا نشان ایک رات گزرنے کے بعد تلاش کرتا ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس وقت تم اپنا تیر اس کے اندر پاؤ اور اس کو کسی دوسرے درندے نے نہ کھایا ہو تو تم وہ شکار کھالو (یعنی وہ شکار حلال ہے)۔

It was narrated that ‘Adiyy bin Hatim said: “I said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, I release my dog and he catches the game, but I cannot find anything with which to slaughter it, so I slaughter it with a sharp-edged stone or a stick.’ He said: ‘Shed the blood with whatever you want, and mention the name of Allah.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: اگر شکار تیر کھا کر غائب ہو جائے تو کیا حکم ہے؟