TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4224 · Explanation of Hunting and Sacrificial Animals

Sunan An-Nasa'iHadith 4224

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ قَالَ أَخْبَرَنِي عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الصَّيْدِ فَقَالَ إِذَا رَمَيْتَ سَهْمَکَ فَاذْکُرْ اسْمَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ فَإِنْ وَجَدْتَهُ قَدْ قُتِلَ فَکُلْ إِلَّا أَنْ تَجِدَهُ قَدْ وَقَعَ فِي مَائٍ وَلَا تَدْرِي الْمَائُ قَتَلَهُ أَوْ سَهْمُکَ

احمد بن منیع، عبداللہ بن مبارک، عاصم الاحول، شعبی، عدی بن حاتم سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شکار کے متعلق دریافت کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس وقت تم خداوند قدوس کا نام لے کرتیر مارو پھر اگر وہ جانور مرا ہوا یعنی مردہ حالت میں ملے تو تم اس کو کھالو لیکن جس وقت وہ پانی میں گر جائے اور علم نہ ہو کہ پانی میں گرنے سے یا تیر کے زخم سے مرا تو تم اس کو نہ کھاؤ۔

It was narrated that ‘Adiyy bin Hatim said: “I said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, we are a people who hunt, and one of us may shoot his arrow but (the game) gets away from him for a night or two. What if he follows its tracks, and finds it dead with his arrow in it?’ He said: ‘If you find the arrow in it, and you do not find any sign of predators, and you know that your arrow killed it, then eat it.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اگر کوئی شکار کو تیر مارے پھر وہ تیر کھا کر پانی میں گر جائے؟