TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4217 · Explanation of Hunting and Sacrificial Animals

Sunan An-Nasa'iHadith 4217

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حَرْمَلَةَ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ اقْتَنَی کَلْبًا إِلَّا کَلْبَ مَاشِيَةٍ أَوْ کَلْبَ صَيْدٍ نَقَصَ مِنْ عَمَلِهِ کُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطٌ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ وَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ أَوْ کَلْبَ حَرْثٍ

علی بن حجر، اسماعیل، ابن جعفر، محمد بن ابی حرملة، سالم بن عبد اللہ، عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو کوئی کتا پالے لیکن ریوڑ کا کتا یا شکار کا کتا (یعنی ان دو قسم کے کتے کے علاوہ کتا پالے) تو اس شخص کے عمل میں سے روزانہ ایک قیراط کم ہوگا ۔ حضرت عبداللہ نے کہا کہ حضرت ابوہریرہ نے فرمایا یا کھیت کا کتا وہ بھی معاف ہے (یعنی باغ باغیچہ اور کھیت کی حفاظت کر نے والا کتا اگر کسی نے پال لیا تو وہ شخص گناہ گار نہیں ہوگا )۔

Abu Hurairah said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The price of a dog, the fees of a fortuneteller and the gift of a female fornicator are not permissible.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: کھیت کی حفاظت کرنے کے واسطے کتا پالنے کی اجازت