TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4202 · Explanation of Hunting and Sacrificial Animals

Sunan An-Nasa'iHadith 4202

أَخْبَرَنَا کَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ عَنْ الزُّبَيْدِيِّ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ السَّبَّاقِ قَالَ أَخْبَرَتْنِي مَيْمُونَةُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَام لَکِنَّا لَا نَدْخُلُ بَيْتًا فِيهِ کَلْبٌ وَلَا صُورَةٌ فَأَصْبَحَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَئِذٍ فَأَمَرَ بِقَتْلِ الْکِلَابِ حَتَّی إِنَّهُ لَيَأْمُرُ بِقَتْلِ الْکَلْبِ الصَّغِيرِ

کثیر بن عبید، محمد بن حرب، زبیدی، زہری، ابن سباق، میمونہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حضرت جبرائیل امین نے عرض کیا ہم (ملائکہ رحمت) اس کمرہ میں داخل نہیں ہوتے کہ جس جگہ کتا یا تصویر ہو۔ یہ بات سن کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتوں کو ہلاک کیے جانے کا حکم فرمایا یہاں تک کہ چھوٹے کتے کو بھی مارنے کا حکم فرمایا۔

Salim bin ‘Abdullah narrated that his father said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم raise his voice with the command

Permalink

See the full chapter: کتوں کو مارنے کا حکم