TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4182 · Hadiths Related to Fara’ and Atirah

Sunan An-Nasa'iHadith 4182

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ بَحِيرٍ عَنْ خَالِدٍ قَالَ وَفَدَ الْمِقْدَامُ بْنُ مَعْدِيکَرِبَ عَلَی مُعَاوِيَةَ فَقَالَ لَهُ أَنْشُدُکَ بِاللَّهِ هَلْ تَعْلَمُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ لُبُوسِ جُلُودِ السِّبَاعِ وَالرُّکُوبِ عَلَيْهَا قَالَ نَعَمْ

عمرو بن عثمان، بقیة، بحیر، خالد سے روایت ہے کہ حضرت مقدام بن معد یکرب حضرت معاویہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا میں تم کو قسم دیتا ہوں خداوند قدوس کی تم کو علم ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے درندوں کی کھالیں پہننے اور ان پر سواری کر نے سے منع فرمایا ہے انہوں نے فرمایا جی ہاں (معلوم ہے)۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “It reached ‘Umar that Samurah had sold some wine, and he said: ‘May Allah ruin Samurah! Does he not know that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: May Allah curse the Jews, for animal fat was forbidden to them, but they rendered it. Sufyan (one the narrators) said: “Meaning: They melted it down.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: درندوں کی کھالوں سے نفع حاصل کرنے کی مما نعت