Sunan An-Nasa'i — Hadith 4174
أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ إِسْمَعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَکَاةُ الْمَيْتَةِ دِبَاغُهَا
ابراہیم بن یعقوب، مالک بن اسماعیل، اسرائیل، الاعمش، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مردار کی پاکی اس کی (کھال) دباغت کرنا ہے۔
It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Ukaim said: “The letter of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was read to us when I was a young boy: ‘Do not make use of the skins and sinew of dead animals.” (Hasan)