Sunan An-Nasa'i — Hadith 4166
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ عَنْ جَرِيرٍ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ الشَّعْبِيِّ قَالَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی شَاةٍ مَيِّتَةٍ فَقَالَ أَلَّا انْتَفَعْتُمْ بِإِهَابِهَا
محمد بن قدامة، جریر، مغیرة، شعبی، ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مردار بکری کے پاس سے گزرے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم نے اس کی کھال سے کس وجہ سے نفع نہیں حاصل کیا؟
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Any skin that is tanned has been purified.”(Sahih).