TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 415 · Statement on Ghusl

Sunan An-Nasa'iHadith 415

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ سَالِمٍ عَنْ کُرَيْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ قَالَتْ تَوَضَّأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وُضُوئَهُ لِلصَّلَاةِ غَيْرَ رِجْلَيْهِ وَغَسَلَ فَرْجَهُ وَمَا أَصَابَهُ ثُمَّ أَفَاضَ عَلَيْهِ الْمَائَ ثُمَّ نَحَّی رِجْلَيْهِ فَغَسَلَهُمَا قَالَتْ هَذِهِ غِسْلَةٌ لِلْجَنَابَةِ

محمد بن علی، محمد بن یوسف، سفیان، اعمش، سالم، کریب، عبداللہ ابن عباس، میمونہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس طریقہ سے وضو فرمایا کہ جس طریقہ سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز ادا کرنے کے واسطے وضو فرمایا کرتے تھے لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے پاؤں مبارک نہیں دھوئے اور جو کچھ اس پاؤں پر لگا تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو دھویا پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے جسم پر پانی بہایا۔ اس کے بعد اپنے پاؤں کو وہاں سے ہٹایا اور دونوں پاؤں مبارک دھوئے۔ حضرت میمونہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا غسل جنابت یہی تھا۔

It was narrated that Maimunah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم performed Wudu’ as for prayer, but did not wash his feet, and he washed his private part and whatever had got onto it, then he poured water over himself, then he moved his feet and washed them.” She said: “This is Ghusl from Janabah.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جنبی شخص اپنے تمام جسم پر پانی ڈالنے سے قبل دیکھ لے کہ اگر ناپاکی اس کے جسم پر لگی ہو تو اس کو زائل کرے