TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4119 · Hadiths Regarding Allegiance (Bay'ah)

Sunan An-Nasa'iHadith 4119

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ أُمَيْمَةَ بِنْتِ رُقَيْقَةَ قَالَتْ بَايَعْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نِسْوَةٍ فَقَالَ لَنَا فِيمَا اسْتَطَعْتُنَّ وَأَطَقْتُنَّ

قتیبہ، سفیان، محمد بن منکدر، امیمة بنت رقیقة سے روایت ہے کہ ہم نے چند خواتین کے ساتھ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیعت کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم سے فرمایا تم سے جہاں تک ہو سکتا ہے اور تم میں جہاں تک قوت ہے۔

It was narrated that Yahya bin Hussain said: “I heard my grandmother say: ‘I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say, during the Farewell Pilgrimage: If an Ethiopian slave is appointed over you who rules according to the Book of Allah, then listen to him and obey.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اپنی قوت کے مطابق بیعت کر نے سے متعلق