TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4116 · Hadiths Regarding Allegiance (Bay'ah)

Sunan An-Nasa'iHadith 4116

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ح و أَخْبَرَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کُنَّا نُبَايِعُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ ثُمَّ يَقُولُ فِيمَا اسْتَطَعْتَ وَقَالَ عَلِيٌّ فِيمَا اسْتَطَعْتُمْ

قتیبہ، سفیان، عبداللہ بن دینار، علی بن حجر، اسماعیل، عبداللہ بن دینار، ابن عمر سے روایت ہے کہ ہم لوگ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سننے اور فرمانبرداری کرنے پر بیعت کرتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے کہ جس جگہ تک تم کو قوت ہے (وہاں تک عمل کی کوشش کرو) یہ ارشاد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شفقت و محبت کی وجہ سے فرمایا۔

It was narrated that Jarir bin ‘Abdullah said: “I gave my pledge to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم to hear and obey, and he told me to add the words: ‘In as much as you can, and to be sincere toward every Muslim.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اپنی قوت کے مطابق بیعت کر نے سے متعلق