TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4104 · Hadiths Regarding Allegiance (Bay'ah)

Sunan An-Nasa'iHadith 4104

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ عَنْ جَرِيرٍ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ أَبِي وَائِلٍ وَالشَّعْبِيِّ قَالَا قَالَ جَرِيرٌ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ لَهُ أُبَايِعُکَ عَلَی السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ فِيمَا أَحْبَبْتُ وَفِيمَا کَرِهْتُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوَ تَسْتَطِيعُ ذَلِکَ يَا جَرِيرُ أَوَ تُطِيقُ ذَلِکَ قَالَ قُلْ فِيمَا اسْتَطَعْتُ فَبَايَعَنِي وَالنُّصْحِ لِکُلِّ مُسْلِمٍ

محمد بن قدامة، جریر، مغیرة، ابووائل شعبی، جریر سے روایت ہے کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا اور عرض کیا میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سننے اور ہر ایک حکم کی فرمانبرداری کرنے پر بیعت کرتا ہوں وہ حکم مجھ کو پسند ہوں یا نا پسند ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے جریر تم اس کی طاقت رکھتے ہو تم اس طریقہ سے کہو کہ مجھ سے جہاں تک ہو سکے گا میں فرمانبرداری کروں گا پھر تم بیعت کرو اس بات پر کہ میں ہر ایک مسلمان کا خیر خواہ رہوں گا

It was narrated that Jarir said: “I came to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and he mentioned something similar. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ہر ایک حکم پر بیعت کرنا چاہے وہ حکم پسند ہوں یا ناپسند