TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4096 · Hadiths Regarding Allegiance (Bay'ah)

Sunan An-Nasa'iHadith 4096

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُبَشِّرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ عَنْ يَعْلَی بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبَا بَکْرٍ وَعُمَرَ کَانُوا مِنْ الْمُهَاجِرِينَ لِأَنَّهُمْ هَجَرُوا الْمُشْرِکِينَ وَکَانَ مِنْ الْأَنْصَارِ مُهَاجِرُونَ لِأَنَّ الْمَدِينَةَ کَانَتْ دَارَ شِرْکٍ فَجَائُوا إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ الْعَقَبَةِ

حسین بن منصور، مبشر بن عبد اللہ، سفیان بن حسین، یعلی بن مسلم، جابر بن زید سے روایت ہے کہ حضرت ابن عباس نے فرمایا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت ابوبکر اور حضرت عمر مہاجرین میں تھے کیونکہ (اس وقت) مدینہ منورہ مشرکین کا ملک تھا پھر وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو گئے تھے (عقبہ ایک جگہ کا نام ہے جو کہ منی کے نزدیک ہے) مذکورہ حدیث میں گاؤں والے سے مراد جنگل وغیرہ میں رہنے والا ہے)

It was narrated from ‘Amr bin ‘Abdur-Rahman bin Umayyah that his father told him that Ya’la said: “I came to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم with my father on the day of the Conquest (of Makkah) and said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, accept my father’s pledge to emigrate.’ The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘I will accept his pledge for .Iihad, for the emigration (Hijrah) has ceased.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: ہجرت کا مفہوم