TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 407 · Statement on Ghusl

Sunan An-Nasa'iHadith 407

أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ دِينَارٍ قَالَ حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْتَسِلُ فِي الْإِنَائِ وَهُوَ الْفَرَقُ وَکُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَهُوَ مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ

قاسم بن زکریا بن دینار، اسحاق بن منصور، ابراہیم بن سعد، زہری، قاسم بن محمد، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک برتن سے غسل فرماتے جو کہ ایک فرق تھا اور میں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک ہی برتن میں غسل فرماتے (یعنی دونوں ہاتھ ڈال کر اس میں سے پانی لیتے جاتے تھے)

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to perform Ghusl from a vessel which was the size of a Faraq and he and I used to perform Ghusl from a single vessel.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: پانی میں کسی قسم کی حد کے مقرر نہ ہونے سے متعلق