TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4056 · Hadiths Related to Battles

Sunan An-Nasa'iHadith 4056

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَکَمِ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ وَاقِدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَاهُ يُحَدِّثُ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَرْجِعُوا بَعْدِي کُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُکُمْ رِقَابَ بَعْضٍ

احمد بن عبداللہ بن حکم، محمد بن جعفر، شعبہ، واقد بن محمد بن زید، ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ میرے بعد کافر نہ بن جانا کہ تم میں سے ہر ایک دوسرے کی گردن مارے (یعنی ایک دوسرے کے خلاف جنگ کرے)

It was narrated that ‘Abdullah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Do not revert to disbelievers after I am gone, striking the necks of one another (killing one another). No man is to be punished for the sins of his father, or the sins of his brother.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مسلمان کا خون حرام ہونا