TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4026 · Hadiths Related to Battles

Sunan An-Nasa'iHadith 4026

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَاتَلَ دُونَ مَالِهِ فَقُتِلَ فَهُوَ شَهِيدٌ وَمَنْ قَاتَلَ دُونَ دَمِهِ فَهُوَ شَهِيدٌ وَمَنْ قَاتَلَ دُونَ أَهْلِهِ فَهُوَ شَهِيدٌ

عمرو بن علی، عبدالرحمن بن مہدی، ابراہیم بن سعد، وہ اپنے والد سے، ابوعبیدة بن محمد، طلحہ بن عبداللہ بن عوف، سعید بن زید سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنے مال کے واسطے لڑے پھر وہ (مال وجان کی حفاظت کرتے کرتے) قتل کر دیا جائے تو وہ شہید ہے اسی طریقہ سے جو شخص اپنی جان بچانے کے واسطے مارا جائے وہ شہید ہے اور جو شخص اپنے اہل و عیال کے واسطے لڑے تو بھی شہید ہے۔

UI. Ii t’ iiarrated that Ahu Iii tid: I as sitting with U\\ tiil hin \liiqanin. and he said: I I \le’ ni AIkIh said: Whoc cr is Lilled defending hiniscit against injustice, he is a niart\’r. (SahIli)22222

Permalink

See the full chapter: جو شخص اہل و عیال کی حفاظت میں مارا جائے وہ بھی شہید ہے