TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 399 · Statement on Ghusl

Sunan An-Nasa'iHadith 399

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَجْزَأَةَ بْنِ زَاهِرٍ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَی يُحَدِّثُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ يَدْعُو اللَّهُمَّ طَهِّرْنِي مِنْ الذُّنُوبِ وَالْخَطَايَا اللَّهُمَّ نَقِّنِي مِنْهَا کَمَا يُنَقَّی الثَّوْبُ الْأَبْيَضُ مِنْ الدَّنَسِ اللَّهُمَّ طَهِّرْنِي بِالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَالْمَائِ الْبَارِدِ

محمد بن ابراہیم، بشر بن مفضل، شعبہ، مجزاة بن زاہر، عبداللہ بن ابی اوفی سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس طریقہ سے دعا مانگا کرتے تھے اے خدا مجھ کو گناہوں سے پاک اور غلطیوں سے معاف فرما دے۔ اے خدا مجھ کو پاک صاف فرما دے ان گناہوں سے کے جس طریقہ سے صاف کیا جاتا ہے سفید کپڑا برف اولے اور ٹھنڈے پانی سے۔

‘Abdullah bin Abi Awfa narrated that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would supplicate:(Allah, purify me of sin and error, Allah cleanse me of it as a white garment is cleansed of dirt, Allah purify me with snow and hail and cold water).” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: برف اور اولے سے غسل