TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3971 · Hadiths Related to Battles

Sunan An-Nasa'iHadith 3971

أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ حَمَّادٍ قَالَ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ قَوْمًا أَغَارُوا عَلَی إِبِلِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَطَّعَ أَيْدِيَهُمْ وَأَرْجُلَهُمْ وَسَمَلَ أَعْيُنَهُمْ

عیسی بن حماد، لیث، ہشام سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے والد حضرت عروہ سے روایت نقل کی کہ ایک قوم نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اونٹ لوٹ لیے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے ہاتھ اور پاؤں کاٹ ڈالے اور ان کو اندھا کرایا (یعنی ان کی آنکھیں پھوڑ دی گئیں)۔

It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Umar from the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم “The Verse about Al-Muharabah was revealed concerning them.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: زیر نظر حدیث شریف میں حضرت یحیی بن سعید پر راوی طلحہ اور مصرف کے اختلاف کا تذکرہ