TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3947 · Hadiths Related to Battles

Sunan An-Nasa'iHadith 3947

أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هَانِئٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ سِنَانٍ عَنْ حَدِيثِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ أَنَّهُ حَدَّثَهُ أَبُوهُ وَکَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ رَجُلًا قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا الْکَبَائِرُ قَالَ هُنَّ سَبْعٌ أَعْظَمُهُنَّ إِشْرَاکٌ بِاللَّهِ وَقَتْلُ النَّفْسِ بِغَيْرِ حَقٍّ وَفِرَارٌ يَوْمَ الزَّحْفِ مُخْتَصَرٌ

عباس بن عبدالعظیم، معاذ بن ہانی، حرب بن شداد، یحیی بن ابوکثیر، عبدالحمید بن سنان، عبید بن عمیر سے ان کے والد نے نقل کیا اور وہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام میں سے تھے کہ ایک آدمی نے عرض کیا یا رسول اللہ! کبائر کیا ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سب سے بڑے سات گناہ ہیں (1) خدا کے ساتھ کسی کو شریک کرنا (2) ناحق خون بہانا (3) اور مقابلہ کے کفار کے سامنے سے فرار ہونا۔ (خلاصہ حدیث)۔

It was narrated that ‘Abdullah said: “I said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, which sin is mot grievous?’ He said: ‘Setting up a rival to Allah while it is He that created you.’ I said: ‘Then what?’ He said: ‘Killing your child so that he will not eat with you.’ I said: ‘Then what?’ He said: ‘Committing adultery with your neighbor’s wife.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کبیرہ گناہوں سے متعلق احادیث