TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 393 · Statement on Ghusl

Sunan An-Nasa'iHadith 393

أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ عَنْ ابْنِ وَهْبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ عَنْ بُکَيْرِ بْنِ الْأَشَجِّ أَنَّ أَبَا السَّائِبِ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَغْتَسِلْ أَحَدُکُمْ فِي الْمَائِ الدَّائِمِ وَهُوَ جُنُبٌ

سلیمان بن داؤد و حارث بن مسکین، ابن وہب، عمرو بن حارث، ابوسائب، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمہارے میں سے کوئی شخص ٹھہرے ہوئے پانی میں غسل نہ کرے جب کہ وہ شخص جنبی ہو۔

Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘None of you should perform Ghusl in standing water while he is Junub.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جنبی شخص کو ٹھہرے ہوئے پانی میں غسل کرنا ممنوع ہے