TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3922 · Hadiths Related to Battles

Sunan An-Nasa'iHadith 3922

أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ حَکِيمٍ الْبَصْرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ يَعْلَی بْنِ عَطَائٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَزَوَالُ الدُّنْيَا أَهْوَنُ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ قَتْلِ رَجُلٍ مُسْلِمٍ

یحیی بن حکیم بصری، ابن ابوعدی، شعبہ، یعلی بن عطاء، وہ اپنے والد سے، عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بلاشبہ دنیا کا تباہ اور برباد ہو جانا خداوند قدوس کے نزدیک حقیر ہے کسی مسلمان کو (ناحق) قتل کرنے سے۔

It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Amr said: “Killing a believer is more grievous before Allah than the extinction of the whole world.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: قتل گناہ شدید