TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3919 · Hadiths Related to Battles

Sunan An-Nasa'iHadith 3919

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَی عَنْ ثَوْرٍ عَنْ أَبِي عَوْنٍ عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ قَالَ سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ يَخْطُبُ وَکَانَ قَلِيلَ الْحَدِيثِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سَمِعْتُهُ يَخْطُبُ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ کُلُّ ذَنْبٍ عَسَی اللَّهُ أَنْ يَغْفِرَهُ إِلَّا الرَّجُلُ يَقْتُلُ الْمُؤْمِنَ مُتَعَمِّدًا أَوْ الرَّجُلُ يَمُوتُ کَافِرًا

محمد بن مثنی، صفوان بن عیسی، ثور، ابوعون، ابوادریس سے روایت ہے کہ میں نے حضرت معاویہ سے سنا وہ خطبہ دے رہے تھے اور انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بہت کم احادیث روایت کی ہیں وہ فرماتے تھے کہ میں نے سنا ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ میں فرماتے تھے ہر ایک گناہ خداوند قدوس معاف فرمائے گا (یعنی مغفرت کی توقع ہے) یا جو شخص کفر کی حالت میں مرے تو اس کی بخشش کی توقع نہیں ہے۔

It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Amr bin Al-’As said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘By the One in Whose Hand is my soul, killing a believer is more grievous before Allah than the extinction of the whole world.” (Hasan) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: (One of the narrators) Ibrahim bin Al-Muhajir is not strong.

Permalink

See the full chapter: خون کی حرمت