Sunan An-Nasa'i — Hadith 3874
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ لَمْ أَعْلَمْ شُرَيْحًا کَانَ يَقْضِي فِي الْمُضَارِبِ إِلَّا بِقَضَائَيْنِ کَانَ رُبَّمَا قَالَ لِلْمُضَارِبِ بَيِّنَتَکَ عَلَی مُصِيبَةٍ تُعْذَرُ بِهَا وَرُبَّمَا قَالَ لِصَاحِبِ الْمَالِ بَيِّنَتَکَ أَنَّ أَمِينَکَ خَائِنٌ وَإِلَّا فَيَمِينُهُ بِاللَّهِ مَا خَانَکَ
عمرو بن زرارہ، اسماعیل، ایوب، حضرت محمد نے کہا کہ حضرت شریح (جو کہ کوفہ کے قاضی تھے) وہ مضاربت کرنے والے کے سلسلہ میں دو طرح سے حکم فرمایا کرتے تھے کبھی تو وہ مضا رب کو فرماتے کہ تم اس مصیبت پر گواہ لا کہ تم جس کی وجہ سے معذور ہو اور ضمان ادا نہ کرنا پڑے اور کبھی مال والے سے کہتے کہ تم اس بات پر گواہ لا کہ مضا رب نے کسی قسم کی کوئی خیانت نہیں کی تم اس سے حلف لے لو اس نے خداوند قدوس کی کوئی کسی قسم کی خیانت نہیں کی۔
It was narrated that said: “I formed a partnership with OAmmar and Saad on the day of Badr. Saad brought two prisoners but ‘Ammar and I did not bring anything.” (Da‘if)