TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3851 · Hadiths on Conditions in Contracts

Sunan An-Nasa'iHadith 3851

أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ بْنِ أَعْيَنَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ اللَّيْثِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ کَثِيرِ بْنِ فَرْقَدٍ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ يُکْرِي الْمَزَارِعَ فَحُدِّثَ أَنَّ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ يَأْثُرُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَی عَنْ ذَلِکَ قَالَ نَافِعٌ فَخَرَجَ إِلَيْهِ عَلَی الْبَلَاطِ وَأَنَا مَعَهُ فَسَأَلَهُ فَقَالَ نَعَمْ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ کِرَائِ الْمَزَارِعِ فَتَرَکَ عَبْدُ اللَّهِ کِرَائَهَا

عبدالرحمن بن عبداللہ بن عبدالحکم بن اعین، شعیب بن لیث، لیث، کثیر بن فرقد، حضرت نافع، حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت کرتے ہیں کہ وہ کھیت کی زمین کو کرایہ اور اجرت پر دیا کرتے تھے حضرت عبداللہ بن عمر کے سامنے حضرت رافع بن خدیج کا تذکرہ ہوا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کام سے منع فرمایا ہے حضرت نافع بیان فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر ان کی جانب چلے مقام بلاط میں اور میں ان کے ہمراہ تھا تو حضرت رافع بن خدیج سے حضرت ابن عمر نے دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھیتوں کو اجرت پر دینے سے منع فرمایا ہے۔

It was narrated from Nafi’ that ‘Abdullah bin ‘Umar used to lease arabic land, then he was told that Rafi bin Khadij narrated from the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم that he forbade that. Nafi’ said: “He went out to him (and met him) in Al Balat, and I was with him. He asked him (about that), and he said: ‘Yes, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade leasing arabic land.’ So ‘Abdullah stopped leasing it.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: زمین کو تہائی یا چوتھائی پیدا وار پر کرایہ پر دینے سے متعلق مختلف احادیث