Sunan An-Nasa'i — Hadith 3845
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُغِيرَةِ قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ شُعَيْبٍ قَالَ الزُّهْرِيُّ کَانَ ابْنُ الْمُسَيَّبِ يَقُولُ لَيْسَ بِاسْتِکْرَائِ الْأَرْضِ بِالذَّهَبِ وَالْوَرِقِ بَأْسٌ وَکَانَ رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ يُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ ذَلِکَ وَافَقَهُ عَلَی إِرْسَالِهِ عَبْدُ الْکَرِيمِ بْنُ الْحَارِثِ
احمد بن محمد بن مغیرہ، عثمان بن سعید، شعیب، حضرت زہری سے روایت ہے کہ ان کو حضرت رافع بن خدیج سے یہ روایت پہنچی کہ جس کو انہوں نے اپنے چچاؤں سے نقل کیا اور ان ہی کا قول ہے کہ وہ دونوں چچا ان کے بدری تھے۔ ان دونوں نے فرمایا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زمین کو اجرت پر دینے سے منع فرمایا۔
It was narrated from Shuaib: “Az-Zuhri said: ‘Ibn Al Musayyab used to say: ‘There is nothing wrong with leasing land in return for gold and silver, and Rafi’ bin Khadij used to narrate that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade that.” (Sahih) ‘Abdul-Karim bin Al-Harith was in accord in his narrating it in Mawqi f form….