TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 375 · Explanation of Menstruation

Sunan An-Nasa'iHadith 375

أَخْبَرَنِي أَيُّوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَزَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَضَعُ فَاهُ عَلَی الْمَوْضِعِ الَّذِي أَشْرَبُ مِنْهُ وَيَشْرَبُ مِنْ فَضْلِ شَرَابِي وَأَنَا حَائِضٌ

ایوب بن محمد، عبداللہ بن جعفر، عبیداللہ بن عمرو، اعمش، مقدام بن شریح، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھ کو برتن عنائت فرماتے میں اس میں پانی پیتی اور میں حالت حیض میں ہوتی پھر وہ برتن میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیتی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تلاش فرما کر اسی جگہ منہ لگاتے کہ جس جگہ میں نے منہ لگایا تھا۔

It was narrated from Al Miqdam bin Shuraih from his father, that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would put his mouth on the place from which I had drunk, and he would drink from my leftovers when I was menstruating.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حائضہ عورت کو اپنے ساتھ کھلانا اور اس کا جھوٹا پانی پینا