Sunan An-Nasa'i — Hadith 373
أَخْبَرَنَا الْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ عَنْ ابْنِ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ وَاللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ حَبِيبٍ مَوْلَی عُرْوَةَ عَنْ بُدَيَّةَ وَکَانَ اللَّيْثُ يَقُولُ نَدَبَةَ مَوْلَاةِ مَيْمُونَةَ عَنْ مَيْمُونَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبَاشِرُ الْمَرْأَةَ مِنْ نِسَائِهِ وَهِيَ حَائِضٌ إِذَا کَانَ عَلَيْهَا إِزَارٌ يَبْلُغُ أَنْصَافَ الْفَخِذَيْنِ وَالرُّکْبَتَيْنِ فِي حَدِيثِ اللَّيْثِ تَحْتَجِزُ بِهِ
حارث بن مسکین، ابن وہب، یونس و لیث، ابن شہاب، حبیب، عروہ، بدیة، لیث، میمونہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی بیویوں میں سے کسی بیوی سے مباشرت کرتے اور وہ خاتون حالت حیض میں ہوتی جس وقت وہ خاتون تہہ بند پہنے ہوتی جو کہ آدھی ران یا گھٹنے تک پہنچتی اس کی آڑ کر لیتی۔
It was narrated that Maimunah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would fondle one of his wives when she was menstruating, if she wore an Izar (waist wrap) that reached halfway down her thighs or to her knees.” (Hasan)