TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3693 · Hadiths Related to Umrah

Sunan An-Nasa'iHadith 3693

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا عِيسَی وَعَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أُعْمِرَ شَيْئًا فَهُوَ لَهُ

اسحاق بن ابراہیم، عیسیٰ عبدة بن سلیمان، محمد بن عمرو، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے کسی شئی میں عمریٰ کیے تو وہ شئی اس کی ہوگئی کہ جس کو وہ شئی مالک نے بخشش کی۔

Muhammad bin ‘Amr said: “Abu Salamah narrated to us, from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : said: ‘Whoever is given something as a lifelong gift, it belongs to him.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: اس حدیث میں یحیی بن کثیر اور محمد بن عمرو کا حضرت ابوسلمہ پر اختلاف کی بیان