Sunan An-Nasa'i — Hadith 3637
أَخْبَرَنَا أَبُو الْأَشْعَثِ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَائِدُ فِي هِبَتِهِ کَالْعَائِدِ فِي قَيْئِهِ
ابو الاشعث، خالد، شعبہ، قتادہ، سعید بن مسیب، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہبہ کرنے کے بعد اس کو واپس لینے والا شخص قے کر کے چاٹنے والے شخص جیسا ہے۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The one who takes back his gift is like the one who goes back to his vomit.” (Sahih)