TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3633 · Hadiths Regarding Gifts

Sunan An-Nasa'iHadith 3633

أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عُمَرُ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ قَالَ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَثَلُ الَّذِي يَرْجِعُ فِي صَدَقَتِهِ کَمَثَلِ الْکَلْبِ يَرْجِعُ فِي قَيْئِهِ فَيَأْکُلُهُ

محمود بن خالد، عمر، اوزاعی، محمد بن علی بن حسن، سعید بن مسیب، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا صدقہ خیرات کرنے کے بعد اس کو واپس لینے والا شخص کتے کی مانند ہے اس لیے کہ کتا اپنے کھانے کو اگل دیتا ہے پھر اس کو کھاتا ہے۔

‘Abdullah bin ‘Abbas said: “The Messenger of Allah said: ‘The likeness of the one who takes back his gift, is that of a dog which goes back to its vomit and eats it.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حضرت عبداللہ بن عباس کی روایت میں اختلاف