TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3603 · Hadiths Related to Wills

Sunan An-Nasa'iHadith 3603

أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَقَ الْهَمْدَانِيُّ عَنْ عَبْدَةَ عَنْ هِشَامٍ هُوَ ابْنُ عُرْوَةَ عَنْ بَکْرِ بْنِ وَائِلٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ جَائَ سَعْدُ بْنُ عُبَادَةَ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّ أُمِّي مَاتَتْ وَعَلَيْهَا نَذْرٌ وَلَمْ تَقْضِهِ قَالَ اقْضِهِ عَنْهَا

ہارون بن اسحاق، عبدہ، ہشام، ابن عروہ، بکر بن وائل، زہری، عبیداللہ بن عبد اللہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں حاضر ہوئے اور عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! میری والدہ کی وفات ہوگئی ہے ان کے ذمہ ایک نذر تھی جس کو وہ پوری نے کر سکیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم ان کی جانب سے نذر پوری کرو۔

It was narrated that Saad bin ‘Ubadah said: “I said: ‘Messenger of Allah, my mother has died; shall I give in charity on her behalf?’ He said: ‘Yes.’ I said: ‘What kind of charity is best?’ He said: ‘Providing drinking water.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: حضرت سفیان سے متعلق زیر نظر حدیث میں راوی کے اختلاف سے متعلق