TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 360 · Explanation of Menstruation

Sunan An-Nasa'iHadith 360

و أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ مِنْ حِفْظِهِ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ فَاطِمَةَ بِنْتَ أَبِي حُبَيْشٍ کَانَتْ تُسْتَحَاضُ فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ دَمَ الْحَيْضِ دَمٌ أَسْوَدُ يُعْرَفُ فَإِذَا کَانَ ذَلِکَ فَأَمْسِکِي عَنْ الصَّلَاةِ فَإِذَا کَانَ الْآخَرُ فَتَوَضَّئِي وَصَلِّي قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ قَدْ رَوَی هَذَا الْحَدِيثَ غَيْرُ وَاحِدٍ وَلَمْ يَذْکُرْ أَحَدٌ مِنْهُمْ مَا ذَکَرَ ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ وَاللَّهُ تَعَالَی أَعْلَمُ

محمد بن مثنی، ابن ابوعدی، محمد بن عمرو، ابن شہاب، عروہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ حضرت فاطمہ بنت ابی حبیش کو استحاضہ ہوگیا تو حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا حیض کا خون کالے رنگ کا ہوتا ہے اور اس کی شناخت کرلی جاتی ہے جس وقت اس طرح کا خون آئے تو تم۔ پھر جس وقت دوسری قسم کا خون جاری ہو تو تم وضو کرلو اور نماز ادا کرو۔

It was narrated from ‘Aishah that Fatimah bint Abi Hubaish suffered from Istihadah. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to her: “Menstrual blood is blood that is black and recognizable, so if it is like that, then stop praying, and if it is otherwise, then perform Wudu and pray.” (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman said: Others reported this Hadith, and none of them mentioned what Ibn ‘Adi mentioned, and Allah knows best.

Permalink

See the full chapter: استخاضہ اور حیض کے درمیان فرق