TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3545 · Hadiths on Endowments in the Path of Allah

Sunan An-Nasa'iHadith 3545

أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ نَافِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا بَهْزٌ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ قَالَ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ قَالَ لَمَّا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّی تُنْفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ قَالَ أَبُو طَلْحَةَ إِنَّ رَبَّنَا لَيَسْأَلُنَا عَنْ أَمْوَالِنَا فَأُشْهِدُکَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَنِّي قَدْ جَعَلْتُ أَرْضِي لِلَّهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اجْعَلْهَا فِي قَرَابَتِکَ فِي حَسَّانَ بْنِ ثَابِتٍ وَأُبَيِّ بْنِ کَعْبٍ

ابوبکر بن نافع، بہز، حماد، ثابت، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جس وقت یہ آیت نازل ہوئی آخر تک تو ابوطلحہ رضی اللہ عنہ فرمانے لگے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! خداوند قدوس ہمارے مال و دولت میں سے کچھ خیرات چاہتا ہے اس وجہ سے میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گواہ بنا کر عرض کرتا ہوں کہ میں نے اپنی زمین راہ خدا میں وقف کر دی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس زمین کو اپنے رشتہ داروں کے لیے وقف کر دو یعنی حسان بن ثابت اور ابی بن کعب رضی اللہ عنہما کے واسطے۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “Umar said to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ‘The one hundred shares that I acquired in Khaibar — I have never acquired any wealth that I like more than that, and I want to give it in charity. The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: Freeze it and donate its fruits.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: وقف کرنے کے طریقے اور زیر نظر حدیث میں راویوں کا اختلاف کا بیان