TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3532 · Hadiths Related to Horses

Sunan An-Nasa'iHadith 3532

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی عَنْ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَاقَةٌ تُسَمَّی الْعَضْبَائَ لَا تُسْبَقُ فَجَائَ أَعْرَابِيٌّ عَلَی قَعُودٍ فَسَبَقَهَا فَشَقَّ عَلَی الْمُسْلِمِينَ فَلَمَّا رَأَی مَا فِي وُجُوهِهِمْ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ سُبِقَتْ الْعَضْبَائُ قَالَ إِنَّ حَقًّا عَلَی اللَّهِ أَنْ لَا يَرْتَفِعَ مِنْ الدُّنْيَا شَيْئٌ إِلَّا وَضَعَهُ

محمد بن مثنی، خالد، حمید، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک عضا نامی اونٹنی تھی۔ وہ (شدید محبت کے باوجود) ہارتی نہیں تھی۔ چنانچہ ایک مرتبہ ایک دیہاتی شخص ایک قعود (اونٹ) پر حاضر ہوا اور وہ شخص اس اونٹنی سے آگے نکل گیا۔ یہ بات مسلمانوں پر ناگوار گزری تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کے چہروں کے تاثرات دیکھے۔ صحابہ نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! عضاء (اونٹی تو) ہار گئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا خداوندقدوس دنیا کی ہر ایک بلندی والی چیز کو رسوا کرتے ہیں۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “There should be no awards (for victory in a compatition) except over camels or horses.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: شرط کے مال سے متعلق