TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3519 · Hadiths Related to Horses

Sunan An-Nasa'iHadith 3519

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَی يَوْمِ الْقِيَامَةِ الْأَجْرُ وَالْمَغْنَمُ

محمد بن مثنی، محمد بن بشار، ابن ابی عدی، شعبہ، حصین، شعبی، عروہ بن ابی جعد، عمر رضی اللہ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا گھوڑوں کی پیشانی میں تاقیامت خیر لکھ دی گئی ہے

It was narrated that ‘Urwah said that he heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: “Goodness is tied to the forelocks of horses until the Day of Resurrection: Reward and spoils of war.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: گھوڑوں کی پیشانی کے بالوں کو (ہاتھوں سے) بٹنے سے متعلق