Sunan An-Nasa'i — Hadith 3517
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْخَيْلُ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَی يَوْمِ الْقِيَامَةِ
قتیبہ بن سعید، لیث، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا گھوڑوں کی پیشانی میں تاقیامت خیر لکھ دی گئی ہے
It was narrated that ‘Urwah Al-Bariqi said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Goodness is tied to the forelocks of horses until the Day of Resurrection.” (Sahih)