TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 351 · Explanation of Menstruation

Sunan An-Nasa'iHadith 351

أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَکِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ قَالَ أَخْبَرَنِي عَنْ نَافِعٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ سَأَلَتْ امْرَأَةٌ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ إِنِّي أُسْتَحَاضُ فَلَا أَطْهُرُ أَفَأَدَعُ الصَّلَاةَ قَالَ لَا وَلَکِنْ دَعِي قَدْرَ تِلْکَ الْأَيَّامِ وَاللَّيَالِي الَّتِي کُنْتِ تَحِيضِينَ فِيهَا ثُمَّ اغْتَسِلِي وَاسْتَثْفِرِي وَصَلِّي

محمد بن عبداللہ بن مبارک، ابواسامة، عبیداللہ بن عمر، نافع، سلیمان بن یسار، ام سلمہ سے روایت ہے کہ ایک خاتون نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ مجھ کو استحاضہ کی بیماری ہوگئی ہے اور میں کسی طرح سے بھی پاک نہیں ہوتی۔ کیا میں نماز ترک کر دوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نہیں لیکن جس قدر دن اور رات تم کو پہلے حیض آیا کرتا تھا۔ ان میں تم نماز ترک کر دو پھر تم غسل کرو اور تم لنگوٹ باندھو اور نماز ادا کرو۔

It was narrated that Umm Salamah said: “A woman asked the Prophet: ‘I suffer from Istihadah and I never become pure; should I stop praying?’ He said: ‘No. Stop praying for the number of days and nights that you used to menstruate, then perform Ghusl, wrap a cloth around yourself, and pray.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جس خاتون کے حیض کے دن ہر ماہ مقرر ہوں اور اس کو (مرض) استحاضہ لاحق ہوجائے