Sunan An-Nasa'i — Hadith 3468
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَبَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ کَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ تُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ أَنْ تَحِدَّ فَوْقَ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ إِلَّا عَلَی زَوْجٍ
محمد بن معمر، حبان، سلیمان بن کثیر، زہری، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا مذکورہ مضمون کے مطابق یہ حدیث ہے۔ ترجمہ کی ضرورت نہیں ہے۔
It was narrated from ‘Aishah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “It is not permissible for a woman to mourn for anyone who dies for more than three days, except for her husband.” (Sahih)