TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3457 · Hadiths Related to Divorce

Sunan An-Nasa'iHadith 3457

أَخْبَرَنَا حُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ يَسَارٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ کُنْتُ أَنَا وَابْنُ عَبَّاسٍ وَأَبُو هُرَيْرَةَ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ إِذَا وَضَعَتْ الْمَرْأَةُ بَعْدَ وَفَاةِ زَوْجِهَا فَإِنَّ عِدَّتَهَا آخِرُ الْأَجَلَيْنِ فَقَالَ أَبُو سَلَمَةَ فَبَعَثْنَا کُرَيْبًا إِلَی أُمِّ سَلَمَةَ يَسْأَلُهَا عَنْ ذَلِکَ فَجَائَنَا مِنْ عِنْدِهَا أَنَّ سُبَيْعَةَ تُوُفِّيَ عَنْهَا زَوْجُهَا فَوَضَعَتْ بَعْدَ وَفَاةِ زَوْجِهَا بِأَيَّامٍ فَأَمَرَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَتَزَوَّجَ

حسین بن منصور، جعفربن عون، یحیی بن سعید، سلیمان بن یسار، حضرت ابوسلمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت ابن عباس اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا کہ حضرت ابن عباس نے فرمایا کہ اگر کوئی عورت اپنے شوہر کی وفات کے بعد بچہ جنے تو اس کی عدت زیادہ زمانہ تک ہو گی۔ حضرت ابوسلمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ پھر ہم نے کریب کو حضرت ام سلمہ سے یہ مسئلہ دریافت کرنے کے واسطے بھیجا تو وہ یہ خبر لے کر آئے کہ حضرت سبیعہ کے شوہر کا انتقال ہو گیا تو چند روز کے بعد ان کے یہاں بچہ کی پیدائش ہوئی چنانچہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو نکاح کرنے کا حکم فرمایا۔

;It was narrated from Sulaiman bin Yasar that ‘Abdullah bin ‘Abbas and Abu Salamah bin Abdur disagreed concerning a woman who gave birth one day after her husband died. ‘Abdullah bin ‘Abbas said:“(She should wait) for the longer of the two periods.” Abu Salamah said: “When she has given birth, it becomes permissible for her to remarry.” Abu Hurairah came and said: “I agree with my brother’s son” — meaning Abu Salamah bin ‘Abdur-Rahman. They sent Kuraib, the freed slave of Ibn ‘Abbas, to Umm Salamah to ask her about that. He came back to them and told them that she said: “Subai’ah gave birth one day after her husband died;” she mentioned that to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and he said: “It has become permissible for you to marry.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: حاملہ کی عدت کے بیان میں