TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 344 · Explanation of Different Types of Water

Sunan An-Nasa'iHadith 344

أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَقَ الْکُوفِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَتَوَضَّأُ بِمُدٍّ وَيَغْتَسِلُ بِنَحْوِ الصَّاعِ

ہارون بن اسحاق، عبدة، یعنی ابن سلیمان، سعید، قتادہ، صفیہ بنت شیبہ ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مد پانی سے وضو فرماتے تھے اور تقریبا ایک صاع پانی سے غسل فرماتے۔

It was narrated from ‘Aishah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to perform Ghusl with a Mudd and Ghusl with approximately a Sa’. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: وضو اور غسل کے واسطے کتنا پانی کافی ہے؟