TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3390 · Hadiths Related to Divorce

Sunan An-Nasa'iHadith 3390

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي الضُّحَی عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَدْ خَيَّرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِسَائَهُ أَفَکَانَ طَلَاقًا

محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبہ، سلیمان، ابوضحی، مسروق، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی ازواج مطہرات کو اختیار فرمایا اور اختیار دینے سے ان پر طلاق واقع ہو گئی۔

It was narrated from Masruq that ‘Aishah said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم gave his wives the choice and that was not a divorce.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ان خواتین سے متعلق کہ جن کو اختیار دے دیا گیا اور انہوں نے اپنے شوہر کو اختیار دیا