TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3341 · Hadiths Related to Divorce

Sunan An-Nasa'iHadith 3341

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ قَالَ طَلَاقُ السُّنَّةِ تَطْلِيقَةٌ وَهِيَ طَاهِرٌ فِي غَيْرِ جِمَاعٍ فَإِذَا حَاضَتْ وَطَهُرَتْ طَلَّقَهَا أُخْرَی فَإِذَا حَاضَتْ وَطَهُرَتْ طَلَّقَهَا أُخْرَی ثُمَّ تَعْتَدُّ بَعْدَ ذَلِکَ بِحَيْضَةٍ قَالَ الْأَعْمَشُ سَأَلْتُ إِبْرَاهِيمَ فَقَالَ مِثْلَ ذَلِکَ

محمد بن یحیی بن ایوب، حفص بن غیاث، الاعمش، ابواسحاق، ابوالاحوص، حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ طلاق سنت اس طریقہ سے ہے کہ انسان بغیر جماع کیے عورت کو پاکی کی حالت میں طلاق دے دے پھر جس وقت اس کو حیض آ جائے اور وہ عورت پاک ہو جائے تو اس وقت اس کو دوسری طلاق دے دے پھر جس وقت اس کو حیض آ جائے اور وہ پاک ہو جائے جب اس کو اور ایک طلاق دے پھر اس کے بعد عورت ایک حیض عدت گزارے۔ حضرت اعمش رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں نے حضرت ابراہیم سے دریافت کیا تو انہوں نے بھی اسی طریقہ سے بیان فرمایا۔

It was narrated from Ibn ‘Abbas, concerning the saying of Allah, the Mighty and Sublime: “Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! When you divorce women, divorce them at their ‘Iddah (prescribed periods).” Ibn ‘Abbas, may Allah be pleased with him, said: “Before their ‘Iddah elapses.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: طلاق سنت