Sunan An-Nasa'i — Hadith 3135
أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي النَّضْرِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ الْأَشْجَعِيُّ عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ عَنْ الرُّکَيْنِ الْفَزَارِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ يُسَيْرِ ابْنِ عَمِيلَةَ عَنْ خُرَيْمِ بْنِ فَاتِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَنْفَقَ نَفَقَةً فِي سَبِيلِ اللَّهِ کُتِبَتْ لَهُ بِسَبْعِ مِائَةِ ضِعْفٍ
ابوبکر بن ابی نضر، ابونضر، عبیداللہ اسجعی، سفیان ثوری، رکین فزاری، ابیہ، یسیر بن عمیلہ، حضرت خریم بن فاتک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص راہ خدا میں ایک چیز خرچ کرتا ہے تو خداوند قدوس اس کے واسطے سات سو گنا اجر لکھ دیتے ہیں۔
It was narrated from Abu Mas’fld that a man gave a bridled camel in charity in the cause of Allah. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “On the Day of Resurrection seven hundred bridled camels will come to you.” (Sahih)