Sunan An-Nasa'i — Hadith 3117
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي أَيُّوبُ بْنُ مُوسَی عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ السِّمْطِ عَنْ سَلْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ رَابَطَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ يَوْمًا وَلَيْلَةً کَانَتْ لَهُ کَصِيَامِ شَهْرٍ وَقِيَامِهِ فَإِنْ مَاتَ جَرَی عَلَيْهِ عَمَلُهُ الَّذِي کَانَ يَعْمَلُ وَأَمِنَ الْفَتَّانَ وَأُجْرِيَ عَلَيْهِ رِزْقُهُ
عمرو بن منصور، عبداللہ بن یوسف، لیث، ایوب بن موسی، مکحول، شرجیل بن سمط، حضرت سلمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے راہ خدا میں ایک دن اور ایک رات پہرا دیا تو اس کو ایک مہینہ کے روزے نماز کا ثواب ملے گا اور اس کا کام جاری رہے گا جو وہ انجام دے رہا تھا اور وہ شخص قبر اور حشر کے فتنوں سے محفوظ رہا اور اس کا رزق موقوف نہ ہوگا ۔
It was narrated from Zuhrah bin Ma’bad: “Abu Salib, the freed slave of ‘Uthman, said: ‘I heard ‘Uthman bin ‘Affan say: I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: Riba(guarding the frontier) for one day in the cause of Allah is better in rank than a thousand days spent within the residence.” (Sahih)