Sunan An-Nasa'i — Hadith 3091
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ کَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ صَفْوَانَ قَالَ حَدَّثَنِي سُلَيْمُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ السِّمْطِ أَنَّهُ قَالَ لِعَمْرِو بْنِ عَبَسَةَ يَا عَمْرُو حَدِّثْنَا حَدِيثًا سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ شَابَ شَيْبَةً فِي سَبِيلِ اللَّهِ تَعَالَی کَانَتْ لَهُ نُورًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَمَنْ رَمَی بِسَهْمٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ تَعَالَی بَلَغَ الْعَدُوَّ أَوْ لَمْ يَبْلُغْ کَانَ لَهُ کَعِتْقِ رَقَبَةٍ وَمَنْ أَعْتَقَ رَقَبَةً مُؤْمِنَةً کَانَتْ لَهُ فِدَائَهُ مِنْ النَّارِ عُضْوًا بِعُضْوٍ
عمرو بن عثمان بن سعید بن کثیر، بقیہ، صفوان، سلیم بن عامر، شرجیل بن سمط، حضرت عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص راہ خداوندی میں بوڑھا ہوگا اور جس کسی نے راہ خداوندی میں تیر مارا دشمن تک وہ تیر گیا اور یا درمیان میں وہ تیر رہ گیا تو گویا اس نے آزاد کیا ایک غلام اور جس نے آزاد کیا ایک غلام ایماندار تو گویا کہ وہ شخص (دوزخ کی) آگ سے آزاد ہوگیا اور اس کے عوض آزاد کرنے والے شخص کا جسم ہر ایک عضو اور جسم کا ہر ایک حصہ (دوزخ سے آزاد ہوگیا)۔
It was narrated that Abu NajIh As-Sulami said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘Whoever shoots an arrow in the cause of Allah and it hits the target, it will raise him one level in Paradise.’ That day I shot sixteen arrows that hit their targets.” He said: “And I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘Whoever shoots an arrow in the cause of Allah, it is equal to the reward of freeing a slave.” (Sahih)